the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10دسمبر(ایجنسی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی. بہار انتخابات کے نتائج آنے کے بعد نتیش کمار کی وزیر اعظم مودی سے یہ پہلی ملاقات ہے. وزیر اعظم کے دفتر نے دونوں کے ملاقات کی ایک تصویر بھی ٹویٹ کی جسے وزیر اعلی نتیش کمار نے بھی ریٹویٹ کیا. 
وزیر اعظم سے



ملنے کے بعد نتیش نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ ہم جی ایس ٹی بل کے حق میں ہیں. اس کے ساتھ ہی وزیر اعلی نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ چلانا حکومت کی ذمہ داری ہے. سیاست میں بدلے کے جذبے سے کام نہیں ہونا چاہئے.

نیشنل ہیرالڈ کے معاملے پر صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نتیش کمار نے کہا، 'اگر کانگریس کچھ کہہ رہی تو اس میں حقیقت ضرور ہوگی. اگرچہ میں نے کوئی دستاویز نہیں دیکھے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.